Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!رمضان المبارک جاری اور گرمی کا بھی موسم ہے‘دوران روزہ پانی کی شدت محسوس نہ ہو اس کیلئےیہ ٹوٹکہ میرا آزمودہ ہے اور گزشتہ کئی سال سے آزمارہا ہوں سوفیصد کامیاب ہے۔ سحری کے وقت دو چمچ دہی میںایک چھوٹی الائچی مکس کرکے پی لیں اس سے پورا دن افطار کے وقت تک پیاس نہیں لگے گی آرام سے ہر روزہ گزر جائے گا۔ انشاء اللہ(ج،لاہور)