Search

 اگر بال مسلسل گررہے ہیں ہوں‘ کسی دوائی یا تیل سے فرق نہ پڑرہا ہو تو صرف روغن بادام خالص بالوں کی جڑوں میں لگائیں‘میرا بے حد مجرب نسخہ ہے۔ہروقت سر پر دوپٹہ یا ٹوپی سنت سمجھ کر رکھیں‘ سنت کی برکات‘ علاج کا علاج۔ایک اوردوران علاج شیمپو ہرگز استعمال نہ کیجئے گا۔(مبشرہ کریم)