Search

محترم قارئین السلام علیکم!میں ماہنامہ عبقری گزشتہ چار سال سے پڑھ رہا ہوں‘ میرے پاس پیاس سے حفاظت کا ایک عمل جو میں آپ کی نذر کرتا ہوں:۔ صبح کی نماز کے بعد صرف ایک مرتبہ سورۂ تکاثر پڑھنے سے قیامت کے دن پیاس سے حفاظت رہے گی تو جس عمل سے بروز قیامت پیاس سے حفاظت رہے گی اگر رمضان المبارک میں فجر کی نماز کے بعد یہ عمل کیا جائے تو ان شاء اللہ پورا دن پیاس سے حفاظت رہے گی۔ (بندہ خدا‘ کراچی)