Search

اکثر لوگوں کوہاتھوں کی انگلیوں کی پوروں کی جڑیں بن جاتی ہیں خاص طور پر موسم سرما میں‘جو کہ سوج جاتی ہیں‘ دکھتی ہیں اکثر اس میں سے جلد باہر نکل آتی ہے پھر اس کو اکھیڑنا پڑتا ہے۔ قارئین اس کیلئے کوئی مشاہدہ تجربہ ٹوٹکہ ضرور لکھیں۔مخلوق خدا پریشان ہے آپ کا لکھ کوئی ایک لفظ لاکھوں کیلئے شفاء کا ذریعہ بن جائے گا اور آپ اور آپ کی نسلوں کیلئے قیامت تک کیلئے صدقہ جاریہ ہوگا۔ (ادارہ عبقری)