قبض چند دن میں ختم:محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے قبض کا مسئلہ کافی پرانا تھا‘ میں نے آپ کی شہرہ آفاق کتاب ’’میرے طبی رازوں کا خزانہ‘‘ میں ایک ٹوٹکہ پڑھا کہ دو گلاس چسکی چسکی پانی پینے سے قبض ختم ہوجاتی ہے۔ میں نے چند دن ایک وقت میں دوگلاس پانی چسکی چسکی پیا‘ میری قبض ختم ہوگئی۔ (شہیراحمد‘ بہاولنگر)