Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! حفاظ کرام کیلئے میرا آزمودہ روحانی ٹوٹکہ ہے۔ میں خود بھی حفظ کررہی ہوں‘ میرا حافظ بہت کمزور تھا مگر اب الحمدللہ تیز ہوگیا ہے۔ عمل صرف یہ ہے کہ سورۂ اعلیٰ کی آیت نمبر6 کو روزانہ تین بار اپنے ہاتھ پر ماتھے رکھ کر پڑھیں‘اول و آخر تین مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں۔قارئین! یہ انتہائی آسان اور میرا آزمودہ ہے۔ ضرور آزمائیں اور بچوں کو بھی بتائیں۔(حنا نثار)