محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری سے جب سے تعلق ہوا ہے زندگی اور شب و روز میں سکون آگیا ہے۔ نماز تو پہلے بھی پڑھتی تھی مگر عبقری سے جو ہدایت اور علم کی روشنی ملی اس سے بے حد فائدہ ہوا۔ سورۂ کوثر 129 مرتبہ صبح و شام پڑھنے سے لاجواب برکت ہوئی‘ سے گھر پر حفاظت کا جو نظام نظر آیا اس کی مثال روزمرہ زندگی میں کئی بار نظر آئی۔ (نگہت سیف)