Search

یہ ٹوٹکہ مجھے میرے والد کے چچا نے بتایا کہ جس کی نظر کمزور ہو‘ گری بادام کے گیارہ دانےلے کر اس کو دودھ میں روزانہ رات کو بھگو کر رکھ دے‘ صبح نہار منہ اس دودھ کو پی لی اور بادام کھالے۔ انشاء اللہ نظر تیز ہونا شروع ہوجائےگی۔