Search

محترم قارئین! جب بھی آپ کی کوئی چیز کھوجائے تو اس کیلئے پورے اخلاص اور نیت کیساتھ سورۂ والضحیٰ پڑھا کریں اور جب تک نہ ملے پڑھتے رہا کریں۔ انتہائی مجرب ہے۔(محمد عبداللہ ہاشمی‘ اسلام آباد)۔