ھوالشافی: نیم کے پتے خشک‘ سونف ‘ الائچی‘ گلاب کے پھول ہموزن‘ چینی حسب ضرورت۔ ان تمام چیزوں کو گرائنڈ کرلیں اور کھانے کے بعد ایک چائے کا چمچ استعمال کریں بہت فائدہ دیتا ہے‘ میں خود بھی ایک سال سے استعمال کررہی ہوں۔ (راحیلہ گل‘ میانوالی)۔