Search

شب برأت سے پہلے28 مئی2015ء بروز جمعرات جو درس ہوگا‘ اس میں حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم شب برأت کے فضائل کے حوالےخصوصی بیان فرمائیں گے اور اُس رات کے حوالے سے خاص اعمال بتائیں گے جس سے دنیا و آخرت کی پریشانیاں‘ مشکلات‘ مسائل‘مصائب دور ہوں گے۔خود بھی آئیں اور دوسروں کو بھی لائیں۔