اگر کسی کو بواسیر کوئی سی بھی ہو تو فجر اور مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر تین دفعہ درود ابراہیمی پڑھ کر اکیس دفعہ یَامَالِکُ الْقُدُّوْسُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لیں اور جسم پر پھونک ماردیں۔ میرا آزمایا ہوا ہے۔ کچھ عرصہ عمل کرنے سے بواسیر ختم ہوجاتی ہے۔ (جمیلہ‘ چکوال)۔