جب کوئی شخص اس دعا کو شروع کرتا ہے تو فرشتے پریشان ہوجاتے ہیں اور اللہ پاک سے پوچھتے ہیں کہ یااللہ اس کا ہم کتنا اجر لکھیں اللہ پاک فرشتوں سے فرماتے ہیں کہ تم اس کا ثواب نہیں لکھ سکتے تم صرف ان الفاظ کو لکھ لو اس کا ثواب میں خود دونگا۔ وہ دعا یہ ہے:۔ اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ کَمَا یَنْبَغِیْ لِجَلَالِ وَجْھِکَ وَعَظِیْمِ سُلْطَانِکَ۔
(تفسیر ابن کثیر جلد1 صفحہ 46‘ بکھرے موتی جلد سوم ص 265)
ر،د۔ اٹک)۔)