Search

حضور نبی اکریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے روزانہ سو مرتبہ کہا سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖاس کے گناہ معاف کردئیے جائیں گے اگرچہ کثرت سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔  (بخاری )      (یونس قادری‘ ٹنڈو آدم سکھر)۔