Search

۔1۔یَامُسَبِّبَ الْاَسْبَابِ 500 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف بعد نماز عشاء ننگے سر کھلے آسمان کے نیچے۔ 2۔  یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ 500 مرتبہ اول و آخر 5 مرتبہ درود شریف نماز فجر سے پہلے دو سفید ان سلی چادریں لے کر غسل کرکے خوشبو لگا کر پڑھنا ہے۔ 3۔ ہر نماز کے بعد پانچ دفعہ سورۂ عمران آیت 26-27 اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں۔