Search

کریلے لیکر چھیلنے کے بعد خشک کرلیں اور پھر اسے بیج سمیت گرائنڈ کرکے سفوف کی شکل میں محفوظ رکھیں۔ صبح وشام آدھی چمچی کھانے سے شوگر‘ بلڈپریشر اور کولیسٹرول کے مرض میں بے انتہا مفید ہے۔     (محمدجمیل)۔