اگر سر پر گنج پن ہو تو جمال گھوٹہ کو اس جگہ پر جہاں گنج ہے اتنا رگڑیں کہ خون نکل آئے‘ انشاء اللہ بہت جلد سر پر نئے بال نکل آئیں گے۔الرجی والی مریض استعمال نہ کریں۔ رگڑنےسے تکلیف ہوگی‘ برداشت کریں۔ بعد میں کھوپرےکا تیل لگائیں۔(عظمیٰ عبدالستار‘سکھر)۔