Search

کھانا پکاتے ہوئے اگر ہاتھ جل جائے یا جسم کا کوئی حصہ جل جائے تو اس پر فوراً ٹوتھ پیسٹ لگائیں‘ انشاء اللہ نہ آبلہ پڑے گااور جلن بھی ختم ہوجائیگی۔

(ریاض حسین‘ مکڑوال میانوالی)