Search

ھوالشافی: پھٹکڑی 4 تولہ‘ توتیا6 ماشہ‘ روغن تل سیاہ 6 ماشہ۔ ترکیب: پھٹکڑی کو آہنی توے پر پھلاں (بریاں) کرلیں اور سفوف بناکر تمام اشیاءمکس کرلیں اور توتیائے سبز کو روغن مذکورہ میں حل کرکے مثل مرہم بنالیں اور داد اور چنبل پر دن میں صرف دو مرتبہ لگائیں۔(ایم اے قریشی‘ چولستان شریف)