Search

حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا جس کے اندر تین خصلتیں نہیں ہوں گی وہ ایمان کی حلاوت نہیں پاسکتا۔ 1۔ حلیم (بردباری) جس کےذریعے جاہل کی جہالت کو دفع کرسکے۔ 2۔ تقویٰ (پرہیزگاری) جس کے ذریعے حرام سے بچ سکے۔ 3۔ حسن خلق‘ جس کے ذریعے لوگوں کی مدارت کرے۔    (الماس‘ لاہور)