Search

کسی بھی قسم کی مشکل ہو درود تنجینا 300 مرتبہ پڑھیں انشاءاللہ کام ہوجائے گا یا کام بہت آسان ہوجائے گا۔ یہ میرا بہت دفعہ کا آزمودہ وظیفہ ہے بلکہ میں نے جس کو بھی بتایا اسی کا کام ہوا ہے۔ (رضیہ یٰسین‘ قلعہ دیدار سنگھ)