محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!جب بھی کوئی مشکل آتی ہے ہم تمام گھر والے کھلا اس وظیفہ کو پڑھنا شروع کردیتے ہیں ہماری مشکل فوراً ختم ہوجاتی ہے۔ حسبی اللہ نعم الوکیل یاوارث یانصیر۔ کھانا پکاتے وقت یَاوَدُوْدُ پڑھ کر دم کرتی ہوں‘ بہت برکت ہوتی۔(راحیلہ عبدالرحمن،مانسہرہ)