Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ اورآپ کے اہل خانہ اور تمام ساتھیوں کو ڈھیروں دعائیں ‘ آپ کو صحت سلامتی عطا ہو (آمین)۔ میں آپ کا بتایا ہوا وظیفہ سورۂ کوثر‘ ہروقت کھلا پڑھتی ہوں‘ اس کے علاوہ 129 مرتبہ صبح و شام اول و آخر7 مرتبہ درودشریف کے ساتھ پڑھ کر برکت والی تھیلی پر دم کرتی ہوں جس کی بدولت برکت اور پیسے کی فراوانی نصیب ہوئی اس سے پہلے بہت ہی تنگدستی کا عالم تھا۔ (شبانہ، لاہور)