Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری والدہ کی عمر 40 سال ہے‘ ان کے سر میں کچھ چھوٹی اور کچھ بڑی گلٹیاں ہیں‘ ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ آپریشن سے گلٹیاں نکال لی جائیں گی میری والدہ چاہتی ہیں کہ بغیرآپریشن گلٹیاں ٹھیک ہوجائیں‘ کوئی دوا یا وظیفہ بتائیں۔(ج ، بورے والا)
جواب:آپ کی والدہ اور آپ کے تمام گھر والے سارا دن سینکڑوں ہزاروں کی تعداد میں حٰمٓ لَایُنْصَرُوْنَ پڑھیں‘ اس کا چند دنوں میں سوا لاکھ مکمل کریں‘ اسی طرح ایک، تین، پانچ، سات، نو سوالاکھ