Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم تمام گھر والے ماہنامہ عبقری بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔ اس میں موجود وظائف سے ہماری بہت سی پریشانیاں حل ہورہی ہیں۔ایک میرا آزمودہ عمل ہے جو میں ماہنامہ عبقری کیلئے لکھ رہی ہوں۔ جب بھی درد ہوتا ہے میں نام محمد ﷺ درد والی جگہ پر لکھتی ہوں درد فوراً ٹھیک ہوجاتا ہے۔(پوشیدہ)