Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہم عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں میں نے درج ذیل وظیفہ ایک کتاب میں پڑھا تھا‘ میں پڑھ رہی ہوں بہت ہی فائدہ مند چیز ہے۔صبح و شام تین بار پڑھنے سے بہترین رزق ملتا ہے اور انسان برائیوں سے محفوظ رہتا ہے۔ایک کتاب میں نے اس وظیفے کے بارے میں پڑھا تھا کہ مسنون ہے‘ چونکہ حوالہ نہیں تھا اس لیے میں نے عبقری میں نہیں لکھا۔م