Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک نایاب اور آزمودہ عمل ہے۔ جن لوگوں کو رزق میں کمی کاسامنا ہے ان کیلئے خاص طور پر میں یہ عمل عبقری میں لکھ رہا ہوں۔ عمل یہ ہے کہ روزانہ پرندوں کو دانہ ڈالیں اور سارا دن کھلا 

بلاتعداد پڑھیں اور پھر دیکھیں اللہ تعالیٰ کی رحمت کس طرح جوش میں آتی ہے۔ الحمدللہ جو بھی یہ عمل کرتا ہے اس پر رزق کی بارش ہوتی ہے۔میں نے آج تک جس کسی کو بھی بتایا اور اس نے چند ہفتے چند مہینے متواتر یہ عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کے تمام مالی مسائل حل فرمادئیے۔ مجھے یہ عمل کسی نے بتایا تھا الحمدللہ آج میں خوشحال ہوں۔ میرا نام شائع نہ کیا جائے۔ (پوشیدہ)