Search

 محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میںنزلہ زکام کی صورت میں اجوائن کی پوٹلی بنا کر گرم پانی میں ڈال کرنکال کرماتھے پر اور پورے چہرے پر اس کی ٹکور کرتی ہوں ‘ اس سے بہت جلد فائدہ ہوتا ہے۔یہ ٹوٹکہ ہمارے گھر میں کافی عرصہ سے استعمال ہورہا ہے۔ (شمیم اختر)