Search

قاضی نثار احمد صاحب خطیب مرکزی جامع مسجدگلگت بلتستان۔ رئیس جامعہ اسلامیہ نصرت العلوم 20,21,22 نومبر 2015ء کو ہونے والےعبقری روحانی اجتماع میں تشریف لائے۔٭مولانا عبدالرزاق اسکندر صاحب 2 فروری 2016ء کو تسبیح خانہ لاہور میں تشریف لائے۔ مولانا صاحب کتابوں کے بہت شوقین ہیں اور عملیات کا بہت شوق و ذوق رکھتے ہیں۔ علمی دنیا میں ایک چمکتا ستارہ ہیں۔ ٭مولانا عبدالرحیم صاحب فاضل دارالعلوم جامعہ بنوریہ سائیٹ کراچی‘ خصوصی طور پر دادو سندھ سے دم میں شریک ہونے کیلئے 27 دسمبر 2015 بروز اتوار تسبیح خانہ لاہور میں تشریف لائے۔