Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ آپ کو تاقیامت اسی طرح لوگوں کو دین کی طرف متوجہ کرنے کی توفیق دے اور آپ کا سایہ ہمارے سر وں پر سلامت رکھے۔ اللہ آپ کو دین و دنیا کی تمام خیریں اور بھلائیاں عطا فرمائیں۔ میری خالہ کے گھر میں بہت زیادہ لڑائی شروع ہوگئی اور ختم ہونے کی کوئی صورت حال نظر نہیں آرہی تھی پھر انہوں نے روزانہ 800 مرتبہ۔ پڑھنا شروع کردی‘ ابھی کچھ ہی دن پڑھی تھی کہ لڑائی بالکل ختم ہوگئی۔ (س،ص)