Search

ھوالشافی: تخم کرفس‘ اجوائن خراسانی‘ مغز تخم املی کلاں‘ خوب کلاں‘ کمرکس ہر ایک ایک تولہ‘ سفوف بنا کر بڑے کیپسول بھرلیں۔ ایک کیپسول صبح و شام ہمراہ پانی استعمال کریں۔ احتلام و جریان کیلئے کچھ عرصہ استعمال کریں۔ انتہائی لاجواب نسخہ ہے۔ جس جس نے استعمال کیا لاجواب پایا۔ (محمد فاروق اعظم‘ بہاولپور)