محترم حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے عبقری آج سے دو سال پہلےمیری ایک دوست نے دیا تھا تب سے عبقری کی مسلسل قاری ہوں‘ خود بھی وظیفے کیے اوردوسرےلوگوں کو بھی دئیے سب کو فائدہ ہوا۔ ہمارے گھر میں اکثر شدید قسم کی بدبوآتی‘ عامل حضرات جنات بتاتے مگر ہم جب بھی منزل پڑھتے ہیں ہمارے گھر سے پھر کچھ عرصہ بدبو نہیں آتی۔ (رخسانہ کوثر)۔