Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!اگر کسی کو نظر لگ گئی ہو تو سفید پھٹکڑی لیں اور مریض پر تین مرتبہ درود شریف اور سات مرتبہ معوذتین (سورۂ فلق و ناس) پڑھ کر دم کریں اور پھٹکڑی سر سے لے کر پاؤں تک وار دیں اور گرم توے پر پھٹکڑی کو جلالیں‘ آپ یقین کریں‘ نظربد فوراً دور ہوجائیگی۔ دم دن میں تین مرتبہ کرنا ہے تاکہ مکمل افاقہ ہو۔ (پوشیدہ)۔