Search

ماہنامہ عبقری کیلئے زبردست عمل‘ صدقہ جاریہ ‘ عمل مختصر فائدے کثیر‘ روحانی تحقیقات قرآنی ہے۔ کامیابی کا ایک زبردست راز ہے۔ یہ عمل تمام مسلمان مردو عورتوں کیلئے میری طرف سے ایک تحفہ ہے۔ یقین و پابندی کے ساتھ کریں‘ انشاء اللہ اس عمل سے آپ کو فیض حاصل ہوگا۔ ہر نماز کے فوراًبعد صرف اتنی آیت حفاظت وَاللہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِ(مائدہ67) صرف اکیس مرتبہ خلوص دل سے ورد کریں اور ہر مقصد  اور ہر کسی کیلئے دعا کریں انشاء اللہ ہر شر سے حفاظت رہے گی۔ (راجہ گلفام شاہ)۔