Search

غریبوں کے ہمدرد‘ مہمان نواز‘ مخلص اور صوم وصلوٰۃ کے پابند ڈاکٹر محمد نسیم حسرت قاضی راولا کوٹ کے والد انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم نہایت متقی اور اللہ اللہ کرنے والے تھے۔ ایڈیٹر عبقری نے ان کے کمالات کو سراہا اور دعا کی۔ ٭عبقری کے دیرینہ مخلص اور معاون انجینئر سعیدالرحمن اور پشاور کے کورکمانڈر جنرل خالد ربانی کے ماموں وفات پاگئے۔ ٭بااخلاق اور محسن الطاف صاحب (دھنوٹ) کے والد منظور احمدانتقال کرگئے۔ مرحوم بہت نیک‘ صلوم و صلوٰۃ کے پابند تھے۔
قارئین سے ایصال ثواب کی درخواست ہے۔