اگر کسی کے کپڑوں پر کسی چیز یا کسی پھل کے دھبے لگ جائیں تو اوپر تھوڑا سا ڈیزل ڈالیں تو دھبہ فوراً اتر جائیگا آزمایا ہوا ہے۔ سرخ چقندر کھانے سے جگر کی گرمی دور ہوجاتی ہے۔ جسم پر پھوڑے ہوں تو نیم کی نمولیاں کھائیں۔(محمد اویس )