درد کہیں بھی ہو اس جگہ پر تین مرتبہ سانس روک کر شہادت کی انگلی سے ’’لِیُعَذِّبَھُمْ‘‘ لکھیں اور بعد میں اس جگہ پر ہاتھ پھیر دیں۔ درد اسی وقت یا ایک دو مرتبہ ایسا کرنے سے ختم ہوجائے گا۔ یہ عمل میرا آزمایاہوا ہے اور میںنے جس کسی کو بھی بتایا اسی کو فائدہ ہوا۔ (اطہر اقبال‘ فیصل آباد)