Search

ایک چمچ ساگودانہ گرما گرم دودھ میں ڈال کر ڈھانپ دیں۔15منٹ بعد چمچ سے ہلا کر پی لیں کسی قسم کا بخار قریب نہیں آئیگا۔
بار بارپیشاب آنا:رات گرما گرم پیالی دودھ میں آدھا چمچ اسپغول چھلکا گھول کر پینے سے رات بھر آرام سے سوئیں۔ (محمد امین‘ لاہور)