تھو بوٹی جو کہ گندم کےساتھ اُگتی ہے اس کو ابال کر فریج میں رکھ لیں‘ برص کے داغوں کیلئے اس کا سالن پکا کر صبح و شام تھوڑا تھوڑا کھائیں۔ داغ برص ہمیشہ کیلئے نیست و نابود ہوجائیں گے۔داغوں پر اسی بوٹی کا پانی ڈراپر سے صبح و شام لگائیں۔ برص کا داغ ختم ہوجائیگا۔(مسز اعجاز شبیر بخاری‘ تلہ کنگ)