Search

مسافران آخرت
محترم محسن انصاری صاحب کے کزن شیخ محمد عثمان قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ادارہ عبقری کے مخلص ساتھی قاری عبدالواجد صاحب کے سسرقضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ شیخ محمد رمضان ایجنسی ہولڈر کامونکی کے چچاشیخ محمد حبیب قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔عبقری کے مخلص ساتھی محمد زبیر نتھ کے والد محترم چوہدری عبدالعزیز نتھ رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں ۔ ادارہ عبقری کے مخلص ساتھی حافظ عزیز الرحمان کے خالو میاں محمد نذیر وفات پاگئے ہیں۔ نواب سلمان صاحب کی والدہ محترمہ پشاور طویل علالت کے بعد وفات پاگئیں ہیں‘ موصوفہ نہایت متقی‘ صالحہ اور نیک تھیں‘ گھر میں باعث برکت تھیں۔
قارئین سے ایصال ثواب کی گزارش ہے