Search

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : جو شخص دنیا میں اپنے عمل کا بدلہ چاہے گا اسے دنیا ہی میں دے دیں گے (اور آخرت میں اس کے لیے کوئی حصہ نہیں ہو گا) اور جو شخص آخرت کا بدلہ چاہے گا، ہم اس کو آخرت کا ثواب عطا فرمائیں گے (اور دنیا میںبھی دیں گے) اور ہم بہت جلد شکر گزاروں کو بدلہ دیں گے یعنی ان لوگوں کو بہت جلد بدلہ دیں گے جو آخرت کے ثواب کی نیت سے عمل کرتے ہیں۔ (آل عمران: 135)