Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! تین سال پہلے درس میں آپ نے فرمایا کہ جس کو عمرہ یا حج کی خواہش ہو اذان کے بعد دعا کے بعد تلبیہ(لبیک اللھم لبیک۔۔۔الخ) تین مرتبہ پڑھے‘ تب ہی سے میں نے پڑھنا شروع کردیا‘ اور اسی سال عمرہ کی سعادت حاصل ہوئی۔ (مسز اظہر‘گجرات)