ھوالشافی: ترپھلا پاؤڈر دو سو گرام‘ زیرہ پاؤڈر دو سو گرام‘ کالا نمک سو گرام (بلڈپریشر کے مریض نہ ڈالیں)‘ لیموں پاؤڈر دو سو گرام‘ سونف پاؤڈر چار سو گرام۔ سب چھان کر ملا کر کسی ہوا بند ڈبے میں محفوظ رکھ لیں‘ آدھا ٹی اسپون ہر کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھالیں۔ در ج بالا چار بیماریوں میں مؤثر اور آزمودہ ہے۔ ضرور بنائیں اور استعمال کریں۔(عالیہ اسد‘اسلام آباد)