Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم تمام خاندان اور اہل محلہ عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔ایک روحانی ٹوٹکہ عبقری قارئین کی خدمت میں پیش ہے: اگر کسی سے اپنی بات منوانی ہو یا اپنے حق میں بات کروانی ہو یا کسی حاکم یا افسر سے ڈر یا خوف آتا ہو تو کوئی سا بھی درودشریف اول آخر پڑھیے اورصرف تین مرتبہ سورۂ رحمٰن کی یہ آیت

 پڑھیے اور پھر کمال دیکھئے کہ نہ، نہ کرنے والے کی نہ ہاں میں بدل جائے گی مگر یہ پڑھنے کے بعد اور کسی سے بات نہیں کرنی چاہیے بس اسی سے بات کرنی ہے جس سے اپنی بات منوانی ہے۔ نوٹ: بات جائز ہو‘ ناجائزکرنے والا نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا۔ (انیسہ خاتون‘ کراچی)