دو سے تین دانے انجیر لیں‘ اس کے ساتھ چاسکو کے بیج آدھ چمچ چبا کر کھالیں‘ چاسکو کے بیج اور انجیر کمر درد کیلئے بہت مفید ہیں۔ کھائیں اور اپنی بہن اور اس کے والدین کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ وہ خواتین جن کی کمر میں بہت درد رہتا ہو اور وہ ادویات کھا کھا کر تھک چکی ہوں وہ یہ ٹوٹکہ آزمائیں۔ صرف پندر ہ دن میں فرق خود محسوس کریں۔ (نورِ حراصدیق‘ ڈیرہ غازیخان)