Search

آپ چاہتے ہیں کہ مچھر بچوں کے قریب کبھی نہ پھٹکیں تو تھوڑی سی ہینگ کسی کپڑے میں باندھ کر بچوں کے پاؤں یا ٹانگ پر باندھ دیں اس سے مچھر مکھی قریب نہیں آئینگی۔