محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے پاس افطاری کیلئے انوکھا ڈرنک کا ٹوٹکہ ہے۔ ھوالشافی: دو سے اڑھائی کپ دودھ‘ دو چمچ سورج مکھی کے بیج‘ دو چمچ شہد‘ تھوڑ سا لیمن‘ دو انجیر‘ ایک چمچ کھانےو الے تل‘ ایک چٹکی زعفران‘ ایک چٹکی ہلدی اور تھوڑی سی برف۔ ان سب چیزوں کو بلینڈر میں بلینڈ کرلیں اور اس کو پئیں۔ اس سے آپ میں بھرپور انرجی آئے گی‘ چہرہ خوبصورت اور چہرے کے غیرضروری بال کم ہوجائیں گے اور چہرہ بہت خوبصورت ہوجائے گا۔