محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! رمضان المبارک کے خاص لمحات میں ایک خاص عمل قارئین کی نذر ہے:۔
جو مرد چالیس دن تک کوئی بھی کھٹائی نہ کھائے‘ پھر بیوی کے پاس جائے‘ اس کے علاوہ رمضان المبارک کی طاق راتوں میں مرد بیوی کے پاس جائے جو حمل ہوگا انشاء اللہ لڑکا پیدا ہوگا۔ آزمودہ ہے۔ (فاروق‘ مظفرگڑھ)