Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری امی کو کینسر تھا اور ہم بہت پریشان تھے‘ آپریشن کے بعد میری امی نے خود حٰمٓ لَایُنْصَرُوْن پڑھا‘ الحمدللہ تمام رپورٹس کلیئر آئیں۔ ڈاکٹروں نے دوبارہ ٹیسٹ کیے الحمدللہ رپورٹ کلیئر تھیں۔ میری امی مسلسل خود پڑھتی تھیں۔(ثوبیہ سلمان)