محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !میرے سر میں جب بھی درد ہوتا ہے میں سات بار سورۂ فاتحہ بمعہ تسمیہ پڑھ کر اپنے سر پر دم کرتا ہوں ۔ اللہ کے حکم سے میرا سردرد فوری ٹھیک ہوجاتا ہے۔(حسن‘ سعودی عرب)